بون برج
Bonebridge

 ایک ایسی ڈیوائس ہے جو کہ آوازوں کو ہڈی (Bonebridge)بون برج

کی مدد سے ڈائریکٹلی کان کے اندرونی حصے (Bone Conduction)

میں پہنچاتی ہے ۔(Internal Ear)

ایسے افراد کیلئے بنائی گئی ہے جس میں آواز بیرونی اور درمیانی کان(Bonebridge)بون برج

میں خرابی کے باعث اندرونی کان تک نہیں پہنچ پاتی۔(External & Middle)

 ایسے افراد جن میں پیدائشی طور پر بیرونی اور درمیانی کان کی مکمل نشوونما نہ

 ہو پائے یا کسی خاندانی بیماری کی وجہ سے ان افراد کا ۔۔

بیرونی کان چھوٹا رہ جائے یا مکمل طور پر موجود ہی نہ ہو ۔(Pinns)پنا

مکمل طور پر بند ہو ۔(External Ear Canal)کان کی بیرونی نالی

(Ossicles)درمیانی کان کی ہڈیاں

 آپس میں جڑی ہوئی ہوں یا کان میں پیدا ہونے والے ریشے کی وجہ سے گل سڑ جائیں۔

یا کان میں مسلسل ریشہ آنے کی وجہ سے آلہ نہ پہن سکے ۔

بون بریج ڈیزائن کیا گیا ہے جو آوازوں(Bonebridge)ایسے تمام افراد کیلئے

کو ہڈیوں کی مدد سے کان کے اندرونی حصہ

تک پہنچاتا ہے جہاں سے آواز سماعت کی نس (Cochlea)

کے ذریعے دماغ میں جاتی ہے ۔ (Audiology Nerve)