سے سماعت اور گفتار مکمل طور پر بحال ہو سکتی ہے ؟ (Cochlear Implant)سوال نمبر3 ۔ کیا کاکلیئرامپلانٹ
ایک ایسی انقلابی(Cochlear Implant)جواب : کاکلیئر امپلانٹ
ایجاد ہے جس کی مدد سے گفتار کی مختلف آوازیں
موٹی، باریک) دماغ کے مخصوص حصوں میں ٹکراتی)
ہیں تاکہ الفاظ کی سمجھ صحیح طریقے سے ہو سکے اور یہ مسلمہ حقیقت ہے
کہ اگر انسان صحیح طور پر الفاظ سنے گا تو صحیح بولے گا۔
Speechلیکن الفاظ اور جملوں کی مکمل بحالی کیلئے گفتار کی مشقیں
بحالی کیلئے ایک ضروری ہوتی ہے مزید یہ کہ گفتار کیTherapy
بحالی کیلئے ایک نکتہ انتہائی اہم ہے کہ کس عمر میں آپریشن کیاگیا ہے۔لہذٰاصحیحعمر میں اگرکاکلیئر امپلانٹ(Cochlear Implant) کا آپریشن ہو جائے تو بچے صحیح بات چیت کر سکتے ہیں اور نارمل سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔
ایک ہی چیز کے دو نام ہیں؟
(Cochlear Implant)اور کاکلیئر امپلانٹ (Hearing Aid)سوال نمبر2 ۔ کیا آلہ سماعت
(Hearing Aid)اور عام آلہ سماعت(Cochlear Implant)جواب: کاکلیئر امپلانٹ
دو علیحدہ طرح کےنظام ہیں
۔ہیئرنگ ایڈ ماحول کیآوازوں کو اونچا کرکے کان کے
کو پہنچاتا ہے اور وہاں سے یہ (Cochlear) اندر
آوازیں دماغ میں پہنچتی ہیں جبکہ کاکلیئر امپلانٹ
ماحول کی آوازوں کو ایک(Cochlear Implant)
بغیر تار کے مقناطیس کی مدد سے کاکلیئر(Megnet Wireless)
کے اندرونی حصے میں پہنچاتا ہے ا(Cochlear Implant) امپلانٹ
میں پڑا ہوتا ہے۔ اور وہاں سے گفتار کی آوازوں کو مخصوص(Cochlear)جوکہ
کی مدد سےElectrodes
دماغ میں پہنچاتا ہے تاکہ آواز اور گفتار کا واضح تصور دماغ میں جا سکے۔
سسٹم کیا ہے؟(Cochlear Implant)سوال نمبر1 ۔ کاکلیئر
امپلانٹ
جواب : ایک ایسی مشین ہے جو روز مرہ زندگی
کی آوازوں کوبجلی کی لہروں میں تبدیلی کرکے اسکو کان کی نسوں
کی مدد سے دماغ تک پہنچاتی ہے اور اس طرح
دماغ میں سننے اور گفتگو سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔
:سسٹم کے دو حصے ہوتے ہیں
( باہر والاحصہ جو کہ کان).i
کے پیچھے رکھ دیا جاتا ہے جو بوقت ضرورت آسانی سے اتار سکتے ہیں۔
اندر والاحصہ آپریشن کرکے کان کے .ii
رکھ دیا جاتا ہے۔ (Cochlear) اندرونی حصے
مہنگا آپریشن ہے؟ اور پاکستان میں ہورہا ہے؟ (Cochlear Implant)سوال نمبر6 ۔ کیا کاکلیئرامپلانٹ
کاآپریشن پاکستان میں باقاعدگی سے کیا جارہا گوکہ یہ ایک مہنگا(Cochlear Implant)جواب : کاکلیئر آپریشن ہے لیکن ہماری مسلسل کوششوں سے پاکستان کیلئے انتہائی کم قیمتیں مقرر کی گئی اور مسلسل کوشش ہے کہ مزید کم ہوں۔
نوٹ : یاد ر ہے کہ مندرجہ بالا معلومات ایک عمومی نوعیت کی ہیں۔جس کا اطلاق ہر مریض پر نہیں ہوسکتا
کروانا چاہیے؟(Cochlear Implant)سوال نمبر5 ۔کن بچوں یا بڑوں کا
کاکلیئر امپلا نٹ
(Hearing Aid)جواب : سماعت اور گفتار سے محروم بچوں کو اگر آلہ سماعت سے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا (Cochlear Implant)تو ایسے تمام بچوںمیں کاکلیئر امپلانٹ کاآپریشن کرنے کیلئے تمام ٹیسٹ اور معائنے کروا کر جلدازجلد فیصلہ کرناچاہیے ہم جانتے ہیں کہ نارمل بچے قدرتی طور پر 3 سال کی عمرتک مکمل گفتگو کرنے کے اہل ہوتے ہیں لہذٰا کوشش کرنی چاہیے کہ ایک سال تا 3 سال کی عمر تک بچوں کا آپریشن ہوجائے گوکہ5 سال کی عمر تک کوئی قدغن نہیں لیکن گفتار کی بحالی کامسئلہ مشکل ہوتا جاتا ہے۔
کا آپریشن خطرناک ہوتا ہے؟(Cochlear Implant)
سوال نمبر4 :کیا کاکلیئرامپلانٹ
جواب : کاکلیئرامپلانٹ کا آپریشن کان کے دیگر آپریشنز سےکچھ مختلف ضرور ہوتا ہے اور اگر انتہائی
ڈاکٹرز کی ٹیم کاانتخاب کیاجائےQualified / well Trained تربیت یافتہ
توپریشانی کی کوئی گنجائش نہیں اور مریض کو عام طور پر آپریشن کے بعدایک دن ہسپتال میں رکھنے کے بعد گھر بھیج دیا جاتا ہے۔