پاکستان کاکلیئر امپلانٹ
پروگرام

 (PCIP): PCIP   پاکستان کاکلیئر امپلانٹ پروگرام ہے جو کہ جدید طریقے سے کسی بھی درجے کی قوت سماعت کی محرومی کی تشخیص کرتا ہے ۔PCIPپاکستان میں کاکلیئر امپلانٹ کے بانی ہے اب تقریباً 900افراد لاہور ، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں قائم PCIPکے سنٹرز پر کاکلیئر امپلانٹ کی ڈیوائس سے اپنی زندگی میں ایک نمایاں تبدیلی لا چکے ہیں ان 900افراد میں 11ماہ کے بچے سے لیکر 70سال تک کی عمر کے بزرگ شامل ہیں۔جدید اور الیکٹرانک ٹیکنالوجی سے آراستہ میڈل کا کلیئر امپلانٹ اپنے شاندار نتائج کی بدولت سر فہرست ہیں اور بہت زیادہ استعمال ہو رہے ہیں۔

کاکلیئر امپلانٹ کیا
ہے۔

کاکلیئر ایک الیکٹرانک ڈیوائس ہے جو کہ سرجری کر کے کان کے اندر لگائی جاتی ہے۔ جو کان کے Damage شدہ حصہ کو بائی پاس کرتے ہوئے آوازوں کی سماعت کی نس Audiology Neruتک پہنچا کر قوت سماعت سے محروم افراد کو زندگی کی تمام آوازیں سناتی ہے۔ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے اور بہرے ہوتے ہیں یا ایسے افراد جو کسی بیماری کی وجہ سے سماعت سے محروم ہو جاتے ہین اور ہیئرنگ ایڈ (آلہ سماعت) سے بھی انہیں کائی خاص فائدہ نہیں ہو رہا ،ایسے افراد کیلئے کاکلیئر امپلانٹ ایک واحد علاج ہے جس سے وہ اپنی کھوئی ہوئی سماعت واپس حاصل ک سکتے ہیں ۔اور اپنی زندگی نارمل لوگوں کی طرح گزار سکتے ہیں۔

کے دو حصے ہوتے ہیں :۔ Device کاکلیئر امپلانٹ

۔ (اندرونی حصہ) اندرونی حصہ آپریشن کر کے اندرونی کان میں لگایا جاتا ہے

۔ (بیرونی حصہ) بیرونی حصہ کان کے باہر لگایا جاتا ہے ۔

 کے بیرونی حصوں میں مندرجہ ذیل حصے شامل ہیں Device-1
منسلک ہوتا ہے ۔  Ear Hook- جس کے ساتھ Speech Processor-2
ڈالی جاتی ہیں ۔Batteries-کا فریم اور کور جس میں Battery Pack
 Connecting Pieces (Pin Lock)-3
 Coil-4

Coil Cable یا Wire-5 
-6 Fine Tunerیا Remoteجو مختلف افعال یعنی Levels کو تبدیل
کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے
Deviceکوکھولنے کا طریقہ :۔
۔ سب سے پہلے ON/OFFبٹن کو OFFکریں۔
۔ بیٹری کو ر کو اتار کر الگ کریں
۔ پن لاک (Connecting Piece)کو باہر نکال لیں ۔
۔ بیٹری کمپارٹمنٹ کو پروسیسر سے الگ کریں اور بیٹری کمپارٹمنٹ سے بیٹری نکال لیں ۔
 ۔ کیبل کو پروسیسر سے الگ کریں اور پھر کیبل کوائل سے الگ کریں ۔

 ۔بیٹری کے علاوہ تمام چیزوں کو ڈرائنگ کٹ میں رکھ دیں

کوجوڑنے کا طریقہ:۔ Device

  ۔کیبل کو پروسیسر کے ساتھ جوڑ دیں ۔
  ۔ بیٹری کمپارٹمنٹ کو پروسیسر کے ساتھ جوڑ دیں ۔
۔  لگائیں(Connecting Piece) ۔پن لاک
۔ لگا دیں(Cover) ۔ بیٹری کمپارٹمنٹ میں بیٹری ڈالیں اور بیٹری ک
۔ کیبل کو کوائل کے ساتھ جوڑ دیں

کردیں۔ ONکو بٹن ON/OFF

کی رنگ سرخ ایک پر کرنے آن کو Device

دکھائی بجتی جلتی Blinkمین Ear Hookلائٹ

گی۔ دے

Deviceکہ ہے بتاتی میں بارے کے Levelکے  Device لائٹ یہ ۔

 

  لیول ہے رہی کر کام پر کونسے 

میں کل چار لیول ہوتے ہیںDevice

 کو آن کرنے کے بعد لائٹ اگر تینDeviceمثلاً اگر 

لیول 3پر Deviceدفعہ جلتی بجتی ہے تو اسکا مطلب 

    کام کر رہی ہے

Device  اگر لائٹ مسلسل جلتی بجتی ہے تو اس کا مطلب

 کی بیٹری کمزور ہو گئی ہے اسے تبدیل کریں ۔

 اگر بیٹری تبدیل کرنے سے بھی لائٹ لگاتار

میں  Device جلتی بجتی ہے تو

   کوئی نئی خرابی ہو سکتی ہے 

اس صورت میں آپ اپنے ڈاکٹر

کلینک سے رجوع کریں ۔  /  

Speech Processer Test Device

(Grey)سپیچ پروسیسر ٹیسٹ ڈیوائس ایک گرے 

رنگ کی چھوٹی سی ڈیوائس ہء جس کاکلیئر امپلانٹ

کے بیرونی حصے کو چیک کرنے

کے کام آتی ہے ۔

  جو کاکلیئر امپلانٹ  Optional Step یہ ایک

  کو چیک کرتا ہے  Device کی(User)

کہ اس میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گیا مثلاً

میں خرابی   Wire  یا Coil Cable 

  میں خرابی   (Microphone)  سپیچ پروسیسر کے مائیک

،بیٹریز کا ختم ہونا یا کوئی اور مسئلہ جس کی

     -اپنا کام صحیح طریقے سے نہ کر رہی ہو  Device  وجہ سے  

:سے چیک کرنے کا طریقہ Test Device

 کی کوائل کی فلیٹ سطح پر لگائیں DeviceکوTest Device

ہونی چاہئے ۔ Device ONچیک کرتے وقت آپ کی

کی فلیٹ سطح پر لگائیں ۔ Coil کی فلیٹ سطح کوTest Device

کے اوپر سرخ لائٹ  Device  ایسا کرنے سے ٹیسٹ

جل جائے گی اور آپ کے بولنے سے وہ 

   وہ لائٹ بلنک کرے گی اگر ایسا ہو تو آپ کی

بالکل ٹھیک ہے  Device

کے اوپر سرخ لائٹ نا جلے یا بلنک نہ کرے  Test Deviceاگر

کی بیٹری کو تبدیل کریں اور دوبارہ چیک کریں  Device تو

کی لائٹ صحیح بلنک کرنا شروع کر دے تو Device اگر ٹیسٹ

کو استعمال کر لیں  Device ۔آپ

اگر بیٹریز تبدیل کرنے سے بھی لائٹ نہ جلے

سے چیک کریں ۔Device کو تبدیل کریں اور دوبارہ ٹیسٹ Wireتو

کی لائٹ نہ جلے /بلنک نہ کرے تو Deviceتبدیل کرنے سے بھی ٹیسٹWireاگر

 آپ اپنے ڈاکٹر یا کلینک سے رابطہ کریں

کو خود اپنی مرضی سے مت کھولیں اور نہ سہ کسی Device

غیر متعلقہ فرد کو دکھائیں ورنہ آپ خود ذمہ دار ہونگے

  اور وارنٹی ختم

 ہو جائے گی ،صرف اپنے آڈیولوجسٹ ، ڈاکٹر یا کلینک سے ہی رابطہ کریں ۔

دنیا کا واحد سنگل یونٹ پروسیسر ہے جس میں روایتی کاکلیئر امپلانٹ کے(RONDO) رونڈو

 برعکس تمام چیزیں ، کوائل ،کنٹرول

  یونٹ ، بیٹری پیک ، کوائل کیبل یہ تمام چیزیں ایک ہی یونٹ

میں موجود ہیں ، رونڈو آپ کے کان کو روایتی کاکلیئر امپلانٹ کے برعکس

 بیرونی پارٹ سے آزاد کرتا ہے اور عینک ، سن گلاسز اور آپکی پسندیدہ

(RondoProcessor)اسیسریز کیلئے جگہ بناتا ہے۔ رونڈو پروسیسر 

 کو لمبے بالوں کے نیچے چھیایا بھی جا سکتا ہے

چونکہ رونڈو پروسیسر میں علیحدہ کیبل ، کوائل اور ائیر ہک

نہیں ہوتا۔ اس لیے یہ زیادہ نظر بھی نہیں آتا ۔(Ear Hook)

احتیاطی تدابیر
General Precution

 کوپانی سے بچائیں ،نہاتے وقت اور بارش کے دوران Device

اتار کر کسی خشک جگہ پر رکھیں ۔ Device

کو گرنے سے بچائیں ، بچے کو بھی گرنے اور چوٹ لگنے Device

سے بچائیں امپلانٹ والی جگہ پر چوٹ لگنے سے اندرونی حصہ

خراب ہو سکتا ہے۔

کو سورج کی دھوپ میں براہ راست مت رکھیں ۔ Deviceاپنی

 کسی قسم کے میڈیکل چیک اپ سے پہلے ڈاکٹر کو اپنے کاکلیئر امپلانٹ کے بارے میں ضرور بتائیں ۔

کسی دوسرے کا کاکلیئر کے ریموٹ کو اپنی Deviceکے ساتھ کبھی بھی استعمال نہ کریں ۔

لگانے سے کبھی آپکو اچانک نا گزیر آوازیںیا شور سنائی دے یا آپکا بچہ Deviceاگر

کو فوراً اتار لین اور اپنے متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کریں Deviceکو لگانے سے انکار کر ے تو Device

کے پروسیسر یا کسی بھی حصے کو اندر سے کھولنےDevice

کا پروسیسر اور دوسرے حصے جدید Deviceکی کوشش مت کریں

 الیکٹرونک اجزاء پر مشتمل ہیں جس کے لیے

 Electromagnatic Compation (EMC)

 کی خاص احتیاط کی ضرورت ہونی چاہیے ۔
کو ایسے ماحول میں مت لے کر جائیں جہاں ریڈیو  Device
 فریکونسی کی ٹرانسمیشن ہو مثلاً ایکسرے رومز ۔
کے گرنے ،ٹوٹنے، پانی لگنے ، گم ہونے اور بچے کاDevice

چبالینے سے خراب ہونے کی صورت مین وارنٹی کلیم ختم ہو جائے گا۔Device